مثلث کروی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (اقلیدس) وہ مثلث جو تین دوائر کبیر (جو ایک دوسرے کو کاٹتے ہوں) کے قوموں سے بن جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (اقلیدس) وہ مثلث جو تین دوائر کبیر (جو ایک دوسرے کو کاٹتے ہوں) کے قوموں سے بن جائے۔